آخرت میں امن

دنیا میں اپنے خالق و مالک کا خوف رکھنے والے آخرت میں امن کی جگہ پائیں گے جیسا کہ ارشاد ہوتا ہے

ان المتین فی مقام امین

ترجمہ کنزالایمان

بے شک ڈروالے امان کی جگہ میں ہیں (پ۲٥, الدخان:٥١)